والد کے انتقال پر عمر ایوب نے روپوشی ختم کردی، گوہر ایوب کی نماز جنازہ ادا سابق وزیر خارجہ گوہر ایوب خان جا گزشتہ روز حرکت قلب بند ہونے پر انتقال ہوا اپ ڈیٹ 18 نومبر 2023 04:20pm
سابق اسپیکر قومی اسمبلی گوہر ایوب طویل علالت کے بعد انتقال کرگئے گوہر ایوب کی نماز جنازہ کل ہری پور میں ادا کی جائے گی شائع 17 نومبر 2023 11:15pm