اسرائیلی حراست سے رہائی پانے والے سابق سینیٹر مشتاق احمد پاکستان پہنچ گئے اسلام آباد ایئرپورٹ پر فلسطینی پرچموں کے ساتھ ان کا والہانہ استقبال کیا گیا اپ ڈیٹ 09 اکتوبر 2025 05:24pm
اسرائیل نے صمود فلوٹیلا کے مزید 29 کارکن ڈی پورٹ کردیے، رہا ہونے والوں کے ہولناک انکشافات رہائی پانے والے کارکنوں کی مجموعی تعداد ایک سو ستر ہو گئی شائع 06 اکتوبر 2025 08:32am