سونے اور چاندی کی قیمتیں بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں عالمی مارکیٹ میں 65 ڈالر اضافے سے فی اونس سونا 4988 ڈالرز کا ہوگیا۔ شائع 24 جنوری 2026 05:34pm
پاکستان میں مہنگائی میں نمایاں کمی آئی ہے، بلومبرگ کی تصدیق دسمبر میں افراطِ زر 5.6 فیصد رہا، قیمتوں کے استحکام سے سرمایہ کاری اور کاروباری اعتماد میں بہتری شائع 01 جنوری 2026 10:28pm