اینیمل فلم کے بوبی دیول، رنبیر کپور نے خاتون فلائٹ اٹینڈنٹ سے بے تکلفی کی حد پار کردی سوشل میڈیا صارفین نے ویڈیو پر مختلف انداز میں ردعمل کا اظہار کیا ہے۔ شائع 16 دسمبر 2023 08:17pm