جہیز کی وجہ سے 1 کروڑ 35 لاکھ لڑکیوں کی شادیاں نہ ہونے کا انکشاف مسلم لیگ (ن) کے رکن پنجاب اسمبلی نے جہیز کو معاشرے کا ناسور قرار دے دیا شائع 17 مئ 2024 08:42pm