لاہور: شادی ہال میں خاتون ویٹر پر تشدد کرنے والا ملزم گرفتار ملزم نے خاتون سے ہال میں تلخ کلامی کی جس پرخاتون ویٹر نے منع کیا تھا، پولیس شائع 23 جون 2025 09:26pm