افغانستان: دو پرائمری اسکولوں میں تقریباً 80 بچیوں کو زہر دینے کے واقعات نسوان کبود آب اسکول میں 60 اور نسوان فیض آباد اسکول میں 17 طلباء کو زہر دیا گیا۔ شائع 05 جون 2023 01:24pm