’دنیا کو بچانے کیلئے‘ لڑکی نے اپنی آنکھیں اپنے ہاتھوں سے نوچ کر نکال ڈالیں نوجوان لڑکی نے اپنی آنکھیں نکال لیں کیونکہ اسے یقین تھا کہ اس سے دنیا بچ جائے گی شائع 24 جولائ 2024 08:01pm