پاکستان بارشوں کا قہر! حسن ابدال میں گاڑی نالے کی نذر، 4 خواتین جاں بحق، 5 کو بچا لیا گیا خیبر پختون خوا، پنجاب، گلگت بلتستان اور دیگر علاقوں سے افسوسناک واقعات رپورٹ ہوئے ہیں اپ ڈیٹ 30 جولائ 2025 10:06pm
پاکستان کشمیر، گلگت اور خیبرپختونخوا میں بارشوں کا امکان، کراچی میں مطلع ابر آلود دریائے سندھ میں گڈو بیراج کے مقام پر پانی کی سطح میں مسلسل اضافہ شائع 29 جولائ 2025 09:19am