پاکستان کراچی پولیس نے اپنے اغوا کا ڈراما رچانے والے کو راولپنڈی سے گرفتار کرلیا 85 لاکھ کا مقروض غلام رسول نواب شاہ سے آیا تھا، دوستوں کو اپنے اغوا اور قتل سے مطلع کیا شائع 24 مئ 2024 01:15pm
پیپلز پارٹی آزاد کشمیر میں حکومت بنانے کے لیے سادہ اکثریت حاصل کرگئی، مزید 4 ارکانِ اسمبلی نے حمایت کردی