پاکستان گھوٹکی گرینڈ آپریشن، سندھ پولیس نے مشقیں شروع کردیں آپریشن میں خودکار گرنیڈ لانچر اور اسنائپرگن کو بھی استعمال کیا جائے گا۔ شائع 25 دسمبر 2022 06:19pm
پاکستان گھوٹکی کے ڈاکوؤں کیخلاف آپریشن میں ڈرونز، نائٹ ویژن کیمرے استعمال ہوں گے 3 لاکھ کے قریب رائفل اور اسنائپر گن کی گولیاں خریدی جائیں گی، پولیس اپ ڈیٹ 23 دسمبر 2022 03:24pm
پاکستان کچّے میں ڈاکوؤں کے خلاف آپریشن، معذور اہلکاروں کو بھیجنے پر آئی جی سندھ کا نوٹس کچے میں آپریشن کیلئے ایس آر پی کے 600 سے زائد اہلکاروں کا تبادلہ کیا گیا۔ شائع 28 نومبر 2022 04:31pm
پاکستان دریائے سندھ کے جزائر پر 250 ڈاکوؤں کی موجودگی کا انکشاف، پولیس بے بس فوج جنگ کے طور پر لڑتی ہے جس سے زیادہ نقصان ہوتا ہے، چئیرمین نیکٹا شائع 17 نومبر 2022 03:24pm
پاکستان کیا گھوٹکی میں بھاری اسلحہ سے لیس ڈاکو بکتر بند پر گشت کر رہے ہیں؟ پولیس نے کچے میں آپریشن کی تیاریاں مکمل کرلیں اپ ڈیٹ 17 نومبر 2022 05:51pm
پاکستان گھوٹکی: ڈاکوؤں کیخلاف آپریشن کیلئے پولیس راونتی کے کچے میں موجود راونتی کچہ عام لوگوں سمیت دو دہائیوں سے پولیس کیلئے بھی نو گو ایریا بنا ہوا ہے۔ اپ ڈیٹ 08 نومبر 2022 05:43pm
بلاگ پولیس پر حملے سے قبل ڈاکوؤں کی جانب سے ایک پیغام کا انکشاف گزشتہ روز گھوٹکی کے کچے علاقے میں ڈاکوؤں نے پولیس پر حملہ کیا، جس کے نتیجے میں ڈی ایس پی اور 2 ایس ایچ او سمیت 5 اہلکار شہید ہوئے۔ شائع 07 نومبر 2022 06:41pm