پاکستان برفانی تودے گرنے سے بند ہونے والا غذر چترال روڈ ایک ہفتے بعد بھی نہ کھل سکا شاہراہ کی مسلسل بندش کے باعث غذر کے بالائی علاقوں میں اشیائے خورونوش کی قلت کا خدشہ بڑھ گیا شائع 03 اپريل 2025 01:16pm