غزہ میں صیہونی فورسز کے فضائی حملے، مزید 132 فلسطینی شہید خان یونس میں امداد کے منتظر شہریوں پر براہ راست فائرنگ میں 94 افراد شہید شائع 21 جولائ 2025 06:37pm
غزہ پر اسرائیلی درندگی جاری، مزید 51 فلسطینی شہید کیلوں سے بھرے ڈرونز کا استعمال، امداد کے منتظر 14 فلسطینی بھی نشانہ بنے شائع 19 جولائ 2025 08:55pm
غزہ پر اسرائیل کے وحشیانہ حملے جاری، مزید 25 فلسطینی شہید 24 گھنٹوں میں 93 شہادتیں، امدادی مراکز و گھروں کو نشانہ بنایا گیا، شہدا کی مجموعی تعداد 58 ہزار سے تجاوز کر گئی شائع 17 جولائ 2025 06:56pm
غزہ میں اسرائیل کی وحشیانہ بمباری، مزید 50 فلسطینی شہید شہداء میں وہ 10 افراد بھی شامل ہیں جو پانی کی تقسیم کے مقام کے قریب موجود تھے شائع 13 جولائ 2025 08:23pm
غزہ میں فلسطینیوں کا قتل عام جاری، خواتین اور بچوں سمیت 82 فلسطینی شہید غذائی امداد کے منتظر شہریوں پر اسرائیلی بمباری میں مزید 15 افراد شہید شائع 11 جولائ 2025 09:25pm
اسرائیلی فوج کی غزہ پر بمباری جاری، مزید 80 فلسطینی شہید خان یونس میں حماس کے ساتھ جھڑپوں میں 2 اسرائیلی فوجی ہلاک ہوگئے شائع 06 جولائ 2025 06:44pm
غزہ میں اسرائیلی فورسز کی فائرنگ اور بمباری سے 18 فلسطینی شہید خوراک کی تلاش میں نکلنے والے 6 سو 13 فلسطینیوں کو بھی گولی مار دی گئی شائع 05 جولائ 2025 06:54pm
غزہ میں اسرائیلی دہشتگردی نہ رک سکی، مزید 47 بے گناہ فلسطینی شہید شہدا کی مجموعی تعداد 56 ہزار 647 تک پہنچ گئی، وزارت صحت غزہ شائع 02 جولائ 2025 10:08pm
غزہ میں اسرائیلی حملے تھم نہ سکے، مزید 81 فلسطینی شہید محصور علاقے میں ایک ہفتے میں غذائی قلت سے 66 بچے شہید ہوئے ، عرب میڈیا شائع 28 جون 2025 09:24pm
غزہ میں اسرائیلی دہشت گردی جاری، مزید 72 فلسطینی شہید شہدا کی مجموعی تعداد 56 ہزار 259 ہوگئی، 1 لاکھ 32 ہزار 458 افراد زخمی ہو چکے شائع 27 جون 2025 07:55pm
ٹرمپ اور نیتن یاہو کا غزہ جنگ 2 ہفتوں میں ختم کرنے پر اتفاق، برطانوی اخبار کا دعویٰ ٹرمپ اور نیتن یاہو کے درمیان ایران پر امریکی حملے کے بعد ٹیلیفونک رابطہ ہوا، اخبار اپ ڈیٹ 26 جون 2025 11:19pm
غزہ پر اسرائیلی جارحیت جاری، 48 گھنٹوں میں مزید 200 سے زیادہ فلسطینی شہید اسرائیلی حملوں میں شہداء کی تعداد 56 ہزار تک پہنچ گئی شائع 22 جون 2025 12:02am
اسرائیل دہشتگرد ملک ہے، ایران اور غزہ میں دہشتگردی کر رہا ہے، مسلم ممالک کو مل کر چلنا ہوگا، اسحاق ڈار کا او آئی سی اجلاس سے خطاب اسرائیلی حارحیت سے عالمی امن کو بھی خطرہ ہے، وزیر خارجہ پاکستان اپ ڈیٹ 22 جون 2025 12:18am
غزہ میں اسرائیلی دہشتگردی جاری، مزید 23 فلسطینی شہید خان یونس میں فلسطینی مزاحمت کاروں کے حملے میں 1 اسرائیلی فوجی ہلاک شائع 15 جون 2025 06:19pm
غزہ میں اسرائیل کی دہشتگردی جاری، مزید 103 نہتے فلسطینی شہید سماجی ادارے کے 8 فلسطینی کارکن بھی بس حملے میں شہید ہوگئے شائع 13 جون 2025 06:07pm
اسرائیل نے غزہ تک امداد لیجانے کی کوشش کرنے والی گریٹا تھنبرگ کو وطن واپس بھیج دیا غزہ کے متاثرین کیلئے امداد لے جانے والی کشتی میڈلین کو 2 روز قبل اسرائیلی فورسز نے روک کر کشتی پر سوار افراد کو حراست میں لے لیا تھا شائع 10 جون 2025 07:30pm
غزہ سٹی، خان یونس اور جبالیہ میں اسرائیل کے تازہ فضائی حملے، مزید 53 فلسطینی شہید اسرائیلی حملوں میں شہدا کی مجموعی تعداد 54 ہزار 510 ہوچکی ہے شائع 04 جون 2025 07:22pm
غزہ میں اسرائیل کی دہشتگردی جاری، مزید 50 سے زائد فلسطینی شہید غزہ کا واحد ڈائیلاسز اسپتال بھی صہیونی طیاروں کی بمباری سے زمیں بوس ہو گیا اپ ڈیٹ 02 جون 2025 11:45pm
غزہ میں نسل کشی روکنے کا وقت آ گیا، بھوک کو ہتھیار کے طور پر استعمال کیا جا رہا ہے، عاصم افتخار غزہ میں جاری مظالم روکنے کے لیے اب صرف الفاظ کافی نہیں ہیں, سلامتی کونسل میں پاکستانی مندوب کا اظہارِ خیال شائع 28 مئ 2025 11:51pm
غزہ میں ملٹری آپریشن پربرطانیہ، فرانس اور کینیڈا کی اسرائیل کو سخت اقدامات کی دھمکی برطانیہ نے دفتر خارجہ میں اسرائیلی سفیر کو طلب کر لیا اپ ڈیٹ 20 مئ 2025 09:16pm
اسرائیل کا غزہ پر قبضے کے لیے نیا زمینی آپریشن، شہدا کی تعداد 140 تک پہنچ گئی 48 گھنٹے میں 3 لاکھ بے گھر فلسطینیوں کو جنوبی غزہ کی جانب دھکیل دیا گیا اپ ڈیٹ 18 مئ 2025 11:50pm
غزہ میں صیہونی فورسز کی بربریت جاری، مزید 84 فلسطینی شہید خان یونس میں حملے میں حماس کے رہنماؤں کو نشانہ بنایا گیا شائع 14 مئ 2025 11:44pm