دنیا ”ہیلو! میں سڑک پر کھڑا ہوں“: میکرون کی ٹرمپ سے مذاق بھری کال کی ویڈیو وائرل ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ میکرون اپنی گاڑی سے اترے اور پولیس اہلکار سے بحث کرنے لگے۔ شائع 23 ستمبر 2025 07:08pm
دنیا غزہ پر اسرائیل کی وحشیانہ بمباری جاری، 24 گھنٹوں میں مزید 111 فلسطینی شہید غزہ میں شہدا کی مجموعی تعداد 60 ہزار 249 ہوگئی اپ ڈیٹ 31 جولائ 2025 06:58pm
دنیا غزہ میں صیہونی فورسز کے فضائی حملے، مزید 132 فلسطینی شہید خان یونس میں امداد کے منتظر شہریوں پر براہ راست فائرنگ میں 94 افراد شہید شائع 21 جولائ 2025 06:37pm
دنیا اسرائیل کی غزہ میں جاری بمباری، مزید 65 فلسطینی شہید شہدا کی مجموعی تعداد 57 ہزار 762 ہوگئی شائع 12 جولائ 2025 09:48pm
دنیا غزہ میں فلسطینیوں کا قتل عام جاری، خواتین اور بچوں سمیت 82 فلسطینی شہید غذائی امداد کے منتظر شہریوں پر اسرائیلی بمباری میں مزید 15 افراد شہید شائع 11 جولائ 2025 09:25pm
دنیا اسرائیلی فوج کی غزہ پر بمباری جاری، مزید 80 فلسطینی شہید خان یونس میں حماس کے ساتھ جھڑپوں میں 2 اسرائیلی فوجی ہلاک ہوگئے شائع 06 جولائ 2025 06:44pm
دنیا غزہ میں اسرائیلی فورسز کی فائرنگ اور بمباری سے 18 فلسطینی شہید خوراک کی تلاش میں نکلنے والے 6 سو 13 فلسطینیوں کو بھی گولی مار دی گئی شائع 05 جولائ 2025 06:54pm
دنیا قطر میں غزہ جنگ بندی مذاکرات، حماس سے امریکی تجاویز پر آج جواب ملنے کا امکان حماس کا مثبت جواب ملتے ہی اسرائیلی وفد دوحہ روانہ ہو جائے گا، ٹائمز آف اسرائیل کی رپورٹ شائع 04 جولائ 2025 01:20am
دنیا غزہ میں اسرائیلی دہشتگردی جاری، مزید 23 فلسطینی شہید خان یونس میں فلسطینی مزاحمت کاروں کے حملے میں 1 اسرائیلی فوجی ہلاک شائع 15 جون 2025 06:19pm
دنیا غزہ میں اسرائیل کی دہشتگردی جاری، مزید 103 نہتے فلسطینی شہید سماجی ادارے کے 8 فلسطینی کارکن بھی بس حملے میں شہید ہوگئے شائع 13 جون 2025 06:07pm
دنیا خان یونس: اسرائیلی فوج کے حملے میں بچوں سمیت ایک ہی خاندان کے 11 افراد شہید گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مختلف اسپتالوں میں کم از کم 79 لاشیں لائی گئیں، فلسطینی حکام شائع 24 مئ 2025 11:49pm
دنیا غزہ پر اسرائیل کے فضائی اور زمینی حملوں میں تیزی، مزید 151 فلسطینی شہید اسرائیلی حملوں میں مزید 3 صحافی بھی لقمہ اجل بن گئے، شہید صحافیوں کی مجموعی تعداد 230 ہوگئی شائع 19 مئ 2025 07:21pm
پاکستان غزہ میں صیہونی فورسز کی بربریت جاری، مزید 84 فلسطینی شہید خان یونس میں حملے میں حماس کے رہنماؤں کو نشانہ بنایا گیا شائع 14 مئ 2025 11:44pm
دنیا صیہونی فورسز کی غزہ میں بربریت جاری، 40 فلسطینی شہید غذائی قلت کے باعث ایک اور بچی چل بسی، فاقہ کشی سے شہید افراد کی تعداد 57 ہوگئی شائع 04 مئ 2025 11:48pm
پاکستان پاکستان کی جانب سے غزہ متاثرین کیلئے امدادی کھیپ روانہ کردی گئی کھیپ میں تقریباً 20 ٹن ادویات، 5 ٹن حفظان صحت کی کٹس اور 15 ٹن خیمے شامل شائع 27 اپريل 2025 08:08pm
دنیا غزہ میں اسرائیلی فوج کا خونی کھیل جاری؛ وحشیانہ بمباری سے مزید 28 فلسطینی شہید غزہ میں شہدا کی تعداد 51266 ہوگئی شائع 22 اپريل 2025 10:01pm
دنیا غزہ میں اسرائیلی حملوں کی تازہ لہر، 23 فلسطینی شہید، ٹی وی رپورٹر اور صحافی بھی جاں بحق یمنی حوثیوں کا اسرائیل کے بن گوریان ائر پورٹ اور بحیرہ احمر میں امریکی جنگی بحری جہازوں کو نشانہ بنانے کا دعوی اپ ڈیٹ 25 مارچ 2025 07:52pm
دنیا غزہ پر اسرائیل کی بربریت جاری، 24 گھنٹوں میں مزید 11 فلسطینی شہید اور متعدد زخمی اسرائیلی فوج کی شمالی علاقوں میں پیش قدمی، رہائشیوں کو فوری گھر چھوڑنے کا حکم شائع 22 مارچ 2025 09:19am
دنیا غزہ میں اسرائیل کی بدترین بمباری کے بعد زمینی آپریشن، 710 فلسطینی شہید اسرائیل کی ریاستی دہشتگردی سے 900 افراد شدید زخمی ہیں اپ ڈیٹ 20 مارچ 2025 03:15pm
دنیا غزہ میں قیامت صغریٰ : شوہر اور بچوں کی شہادت پر ماں کی دلخراش آہ و زاری میرے بچے افطار سے پہلے شہید ہوگئے عرب ممالک کہاں ہیں وہ صرف ہمیں دیکھ رہے ہیں، غم سے نڈھال ماں کی فریاد اپ ڈیٹ 19 مارچ 2025 01:24pm
دنیا عرب وزرائے خارجہ اجلاس : غزہ کے لاکھوں فلسطینیوں کے جبری انخلا کا منصوبہ مسترد اس طرح کے اقدام سے خطے میں استحکام کو خطرہ ہوگا، مشترکہ اعلامیہ اپ ڈیٹ 01 فروری 2025 09:31pm
دنیا حماس رہنماکاٹرمپ کےفلسطینیوں کو اردن اورمصرمیں پناہ دینےکےبیان پرردعمل فلسطینی ایسی کسی پیشکش یا حل کو کبھی قبول نہیں کریں گے۔ شائع 26 جنوری 2025 08:23pm
دنیا غزہ کے 96 فیصد بچے محسوس کرتے ہیں کہ ان کی موت قریب ہے، تحقیق 92 فیصد بچے، حقیقت کو قبول نہیں کر پا رہے، 79 فیصد بچوں کو ڈراؤنے خواب پریشان کرتے ہیں شائع 16 دسمبر 2024 10:49pm
دنیا غزہ پر اسرائیلی حملہ، ہزارو بھوکے فلسطینیوں کو کھلانے والے شیف محمود المحدون شہید شہید محمود المحدون غزہ کی پٹی کے شمال میں محصور فلسطینیوں کو کھانا کھلا کر ان کی میزبانی کرتا تھا اپ ڈیٹ 03 دسمبر 2024 11:47pm