دنیا امریکا میں 9 سالہ بچی کے ساتھ زیادتی کے مجرم کو زندگی بھر قید رکھنے کی سزا مجرم فوینٹس 25 سے 30 سال جیل میں گزارنے کے بعد پروبیشن کا اہل ہوگا شائع 06 جولائ 2023 01:44pm