جرمن سفیر کی عمران خان سے زمان پارک میں ملاقات ملاقات میں عمران خان نے پاکستان میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کا معاملہ بھی اٹھایا شائع 30 اپريل 2023 07:51pm