شیخ حسینہ کے خلاف قتلِ عام کے مقدمے کی کارروائی شروع 1975 میں 15 اگست کو بنگلا دیش کے بانی شیخ مجیب کو خاندان سمیت قتل کردیا گیا تھا۔ شائع 15 اگست 2024 05:11pm