آرمی چیف سے امریکی کمانڈر کی ملاقات، باہمی دلچسپی کے امور پر بات چیت دونوں جانب سے مشترکہ تربیت کے نئے مواقع اور رابطوں کے فروغ پر بات چیت شائع 09 مئ 2024 11:02pm