باجوہ کیخلاف کچھ کہتا ہوں تو وہ میرے بڑوں سے شکایتیں کرتے ہیں، خواجہ آصف
ہماری 2 نسلوں نے اتنی سیاست نہیں کی، جتنی باجوہ نے اپنے 5 سالہ دور میں کی، وزیر دفاع کی نجی ٹی وی سے گفتگو
Subscribing is the best way to get our best stories immediately.