اقوام متحدہ جنرل اسمبلی سے خطاب کے دوران وزیراعظم نے جذباتی انداز اپنالیا، ڈائس پر مکّے برسادیے
جنرل اسمبلی کے اجلاس سے خطاب کے دوران وزیراعظم نے موسمیاتی تبدیلی کے تباہ کن اثرات پر عالمی برادری کی توجہ مبذول کرائی
Subscribing is the best way to get our best stories immediately.