پاکستان شہید افسران کے جنازے میں آئی ایس چیف کی باوردی شرکت دہشت گردوں کیلئے پیغام لیفٹننٹ جنرل ندیم انجم نے بدھ کو نوید صادق اور ناصر عباس کے جنارے میں شرکت کی تھی شائع 05 جنوری 2023 05:07pm