اسرائیلی جارحیت کے 2 سال: غزہ کی 3 فیصد آبادی شہید، 90 فیصد مکانات تباہ
شہید ہونے والوں میں کم از کم 20 ہزار بچے بھی شامل ہیں، یعنی گزشتہ 24 مہینوں کے دوران اسرائیل نے اوسطاً ہر گھنٹے میں ایک بچے کو شہید کیا
Subscribing is the best way to get our best stories immediately.