غزہ میں جنگ بندی ابھی مکمل نہیں، مذاکرات نازک مرحلے میں ہیں، قطری وزیرِ اعظم مکمل امن کے لیے اسرائیل کا مکمل انخلا ضروری ہے، دوحہ فورم کے 23 ویں اجلاس سے خطاب شائع 07 دسمبر 2025 12:12pm
قاہرہ مذاکرات میں اہم پیشرفت: اسرائیل اور حماس میں قیدیوں کی فہرستوں کا تبادلہ تمام فریقین میں امید کی فضا قائم، ثالت جنگ بندی کے نفاذ میں حائل رکاوٹوں کو دور کرنے کے لیے سرگرم عمل ہے۔ حماس رہنما طاہر النونو شائع 08 اکتوبر 2025 06:30pm