حماس کے پاس غزہ امن منصوبے پر فیصلے کے لیے 3 سے 4 دن ہیں: ٹرمپ غزہ جنگ بندی منصوبے پر اسرائیل اور عرب دنیا رضامند ہو چکی، صرف حماس کا جواب باقی ہے، امریکی صدر شائع 30 ستمبر 2025 08:17pm