غزہ میں انسانیت سسک رہی ہے، جنگ بند کریں ، پوپ لیو غزہ کے بچوں کے والدین کی دلخراش صدائیں آسمان تک پہنچ رہی ہیں، اسرائیل انسانی حقوق کے قوانین کا احترام کرے شائع 28 مئ 2025 09:20pm