اب میں یہ ہیلمٹ اور اسٹیل کی جیکٹ اُتار سکتا ہوں؛ امن معاہدے کے بعد غزہ کے صحافی خوشی سے نہال صحافی غزہ کی سڑکوں پر غزہ جنگ بندی معاہدے کی کامیابی کی خبر دے رہے تھے۔ شائع 09 اکتوبر 2025 12:54pm