غزہ بورڈ آف پیس میں شمولیت پر پاکستان کی حمایت کو سراہتے ہیں: مارکو روبیو وزیراعظم شہباز شریف اور امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو کے درمیان واشنگٹن ڈی سی میں ملاقات ہوئی شائع 20 فروری 2026 08:20am
آزاد اور خود مختار فلسطینی ریاست کا قیام پائیدار امن کے لیے ناگزیر ہے: وزیراعظم وزیرِاعظم کی بورڈ آف پیس کے افتتاحی اجلاس میں عالمی رہنماؤں سے ملاقاتیں اپ ڈیٹ 20 فروری 2026 12:52am
اسرائیل نے غزہ بورڈ آف پیس میں باضابطہ شمولیت اختیار کرلی نیتن یاہو نے غزہ بورڈ آف پیس سے متعلق دستاویز پر دستخط کیے شائع 12 فروری 2026 08:51am
پاکستان کو غزہ پیس بورڈ کے پہلے اجلاس میں شرکت کی دعوت مل گئی پاکستان کو بھی پیس بورڈ اجلاس میں شرکت کی دعوت موصول، شہباز شریف یا اسحاق ڈارشریک ہونگے: ذرائع اپ ڈیٹ 08 فروری 2026 02:31pm
بانی رکن بننے پر ’بورڈ آف پیس‘ کا پاکستان کے نام پیغام پاکستان بورڈ کے ساتھ تعاون کرے گا تاکہ غزہ کی تعمیر نو اور امن قائم رہ سکے: شہباز شریف شائع 28 جنوری 2026 11:48am
حماس کی اپنی پولیس کو نئی امریکی انتظامیہ میں شامل کرنے کی کوشش حماس کا یہ مطالبہ اسرائیل کی مخالفت کا شکار ہو سکتا ہے۔ شائع 28 جنوری 2026 09:53am
اسرائیل کا زیادہ سے زیادہ فلسطینیوں کو غزہ سے باہر جانے کی اجازت کا منصوبہ غزہ کے عبوری انتظام کے لیے امریکا کی حمایت یافتہ فلسطینی کمیٹی کے سربراہ علی شعث نے جمعرات کو اعلان کیا تھا کہ رفح بارڈر کراسنگ آئندہ ہفتے کھولی جائے گی۔ شائع 24 جنوری 2026 09:34am
’غزہ پیس بورڈ میں شمولیت کا فیصلہ فلسطین میں قیام امن اور تعمیر نو کے لیے کیا‘: پاکستان کا مؤقف سعودی عرب، ترکیہ، متحدہ عرب امارات، مصر، اردن، انڈونیشیا اور قطر بھی غزہ بورڈ آف پیس کا حصہ ہیں۔ اپ ڈیٹ 22 جنوری 2026 08:56am
غزہ میں پائیدار امن کے لیے پاکستان نے ’بورڈ آف پیس‘ میں شمولیت کی دعوت قبول کر لی ترکیہ نےبھی عالمی"بورڈآف پیس"میں شمولیت پررضامندی ظاہر کردی۔ اپ ڈیٹ 22 جنوری 2026 12:05am
اماراتی صدر نے ٹرمپ کے ’غزہ بورڈ آف پیس‘ میں شمولیت کی دعوت قبول کرلی فرانس نے انکار کردیا جب کہ برطانیہ، جرمنی، اسپین اور جاپان نے خاموشی اختیار کی ہوئی ہے اپ ڈیٹ 20 جنوری 2026 10:24pm