وائٹ ہاؤس نے غزہ کا انتظام سنبھالنے والے بورڈ ممبران کے ناموں کا اعلان کردیا بورڈ آف پیس میں مارکوروبیو, اسٹیو وٹکوف اور جیرڈ کشنر شامل ہیں اپ ڈیٹ 17 جنوری 2026 10:46am