غزہ کے طلبہ اب پاکستان میں تعلیم جاری رکھ سکیں گے غزہ کے طلباء کو پاکستان میں انسانی ہمدردی کی بنیاد پر میڈیکل اور ڈینٹل کی اپنی تعلیم جاری رکھنے کی اجازت دی گئی ہے شائع 03 جولائ 2024 03:33pm
رفح میں اسرائیل کی والی بال کھیلتے لوگوں پر بمباری، 3 بچوں سمیت 10 شہید، غربِ اردن بھی محفوظ نہیں اسرائلی کابینہ کے اختلافات برقرار تاہم نیتن یاہو کی حکومت خطرے میں نہیں، امریکی انتخابی مہم میں غزہ کا اشو بظاہر سرد خانے کی نذر ہوگیا۔ اپ ڈیٹ 01 جولائ 2024 10:32am