پاکستان ایران میں محصور 7 ہزار سے زائد پاکستانیوں کی وطن واپسی، پاک فوج کا مثالی کردار پاک فوج نے پاکستانی شہریوں کی بحفاظت وطن واپسی کے لیے گوادر بارڈر پر خصوصی انتظامات کیے شائع 26 جون 2025 10:38am