پاکستان فرٹیلائزر فیکٹریوں کے لیے گیس سبسڈی ختم کرنے کا فیصلہ جہاں ضرورت محسوس ہوگی کسانوں کو سبسڈی براہِ راست دی جائے گی، وفاقی کابینہ کا فیصلہ شائع 26 مئ 2024 09:13am