کاروبار تیل اور گیس کےذخائردریافت کرنےکیلئےبڑے پیمانے پرکام شروع حکومت پاکستان نے شراکت دار کمپنیوں کو نئے قدرتی ذخائر کی تلاش کے لیے لائسنس جاری کر دیے۔ شائع 14 مئ 2025 03:15pm
کاروبار معیشت کے لیے خوشخبری: سجاول سے گیس کے ذخائر دریافت دریافت شدہ ذخائر سے گیس کی یومیہ پیداوار کا تخمینہ 30 ایم ایم ایس سی ایف ڈی لگایا گیا ہے۔ شائع 09 مئ 2025 10:45am