دنیا بنگلہ دیش میں 300 انٹرنیشنل گارمنٹس فیکٹریاں بند، ملازمین کا تنخواہیں بڑھانے کا مطالبہ گارمنٹس کی صنعت سے وابستہ 40 لاکھ افراد میں سے متعدد کو مشکلات کا سامنا شائع 04 نومبر 2023 10:09am