بھارت نے چین سے نفرت کا سارا غصہ 16 ٹن لہسن پر نکال دیا ماہرین نے چین سے بھارت آنے والے لہسن کو خطرہ قرار دے دیا، بھارتی میڈیا شائع 12 ستمبر 2024 10:08am