گجرات کے بعد کرناٹک میں بھی مسلم کش فساد کی سازش بھارت کی جنوبی ریاست میں گنپتی ریلی پر پتھراؤ کے بعد 52 افراد کو گرفتار کرلیا گیا۔ شائع 12 ستمبر 2024 11:08pm