پاکستان اسپتال کی حالت درست نہ ہوئی تو ذمہ دار آپ ہوں گے، محسن نقوی کی ایس ایم کو آخری وارننگ نگراں وزیراعلیٰ کا گنگا رام اسپتال میں مریضوں سے لئے گئے پیسے واپس کرنے کا حکم شائع 27 دسمبر 2023 09:44pm