پاکستان جعلی واٹس ایپ اور کالز کے ذریعے مالیاتی فراڈ کرنیوالا گروہ بے نقاب، 6 ملزمان گرفتار یہ گروہ مختلف طریقوں سے عوام کو دھوکہ دے کر ان سے رقم بٹورتا تھا شائع 29 جون 2025 09:17pm