پاکستان خیرپور :گمبٹ میں دو گروہوں میں تصادم، 4 افراد جاں بحق، 15 زخمی مسلح افراد نے ایک دوسرے پر شدید فائرنگ کی جس کے بعد علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ شائع 24 مئ 2025 09:11am