کاروبار پاکستان کے قرضوں میں دو ماہ کے دوران 430 ارب روپے کی کمی زیادہ تر کمی اندرونی قرضوں میں ہوئی، جو 398 ارب روپے کم ہو کر 54.073 کھرب روپے تک پہنچ گئے شائع 07 اکتوبر 2025 09:57am