مودی کا ”آتم نربھرتا“ خواب چکنا چور، بھارتی بحریہ کی فضائی خودمختاری خطرے میں دس سال گزرنے کے باوجود بھارت اب تک اپنا بحری لڑاکا طیارہ تیار کرنے میں کامیاب نہیں ہوسکا شائع 24 اگست 2025 01:03am