Aaj News

Full Bench

پاکستان
وزیراعلیٰ پنجاب کا انتخاب: حکومت اور اتحادی جماعتوں نے سپریم کورٹ سے رجوع کرلیا

وزیراعلیٰ پنجاب کا انتخاب: حکومت اور اتحادی جماعتوں نے سپریم کورٹ سے رجوع کرلیا

پیپلزپارٹی نے فریق بننے کی استدعا کی تو جے یو آئی ف نے فل کورٹ تشکیل دینے کی درخوست کردی، حمزہ شہباز نے استدعا کی ہے کہ آرٹیکل 63 اے کی نظر ثانی کی درخواستیں بھی ایک ساتھ کی جائیں۔
اپ ڈیٹ 25 جولائ 2022 03:23pm