پیٹرول اور ڈیزل مزید مہنگا ہونے کا امکان، اوگرا نے سمری تیار کرلی سمری میں پیٹرول اور ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمتیں بڑھانے کی سفارش کی گئی ہے شائع 29 اکتوبر 2025 10:11pm