بجلی صارفین کیلئے بری خبر، بجلی 10 پیسے فی یونٹ مہنگی ہونے کا امکان
سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی نے نیپرا کو ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی درخواست جمع کرا دی ہے جس پر آج سماعت ہو گی
Subscribing is the best way to get our best stories immediately.