علی پور میں زمین کے تنازع پر ملزمان نے نوجوان کو زندہ جلا ڈالا اللہ بچایا، عبدالرشید اور بابو محمد یوسف نے احسان اللہ کو درخت سے باندھ کر جلایا، مقدمہ درج کرلیا گیا۔ شائع 22 جولائ 2024 11:01am