’بریانی میں فروٹ چاٹ اور زردہ مکس کرکے کھاتی ہوں‘، حرا مانی کے بیان پر سوشل میڈیا حیران حرا مانی نے اپنے اس عمل پر اپنے شوہر کا رد عمل بھی بتا دیا شائع 24 مارچ 2025 04:39pm