جھیل سیف الملوک 6 ماہ بعد سیاحوں کے لیے کھول دی گئی
جھیل تک جانے والی سڑک کو مرمت اور بحالی کے بعد ٹریفک کے لیے کھول دیا گیا، سیاح اب ’فروزن جھیل‘ کا دلکش نظارہ کر سکیں گے۔
Subscribing is the best way to get our best stories immediately.