ٹی ایل پی سربراہ سعد رضوی کے گھر سے بھارتی کرنسی اور سونے سمیت غیر ملکی کرنسی ملنے کا دعویٰ
سعد رضوی فرار ہیں ، تمام ممکنہ لوکیشنز ٹریس کر لی ہیں اور جلد انہیں گرفتار کر کے قانون کے کٹہرے میں لایا جائے گا، پولیس
Subscribing is the best way to get our best stories immediately.