برطانوی خفیہ ایجنسی کی خاتون سربراہ کو اپنے ’دادا‘ سے دور رہنے کی ہدایت خاتون نہ تو اپنے دادا سے کبھی ملی ہیں اور نہ ہی انہیں جانتی ہیں، ترجمان برطانوی دفتر خارجہ شائع 29 جون 2025 10:11am