حماس نے 11 سال قبل مارے گئے فوجی کی لاش اسرائیل کے حوالے کردی ریڈ کراس کے ذریعے باقیات کی حوالگی، 24 یرغمالیوں کی لاشیں اب تک اسرائیل کے حوالے کی جا چکی ہیں شائع 10 نومبر 2025 10:15am