چمن اور طور خم بارڈر سے 10 ہزار افغان مہاجرین واپس اپنے وطن روانہ سرکاری اعداد و شمار کے مطابق اب تک تقریباََ 15 لاکھ 60 ہزار افغان مہاجرین کی وطن واپسی ہو چکی شائع 02 نومبر 2025 01:06pm